• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 2, 2016

    روس خلیجی ممالک اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کو تیار


     سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے منگل کے روز جدہ میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ روس نے ایران اور خلیجی ریاستوں کے درمیان کشیدگی ختم کرانے پر آمادگی ظاہر کی ہے،البتہ ایران کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کرنے کا معاملہ زیر غور نہیں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس خلیجی ممالک اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کو تیار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top