• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 2, 2016

    حوثی باغیوں کی 6 صوبوں میں 137 جنگ بندی کی خلاف ورزیاں


    یمنی ذرائع کے مطابق کل حوثی باغی اور علی عبداللہ صالح کی حمایتی ملیشیا نے یمن کے صوبہ تعز ، مآرب ، جوف ،بیضاء  اور دیگر چند صوبوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی ہیں، جن کے نتیجے میں  تعز میں 1شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں اور ایگر صوبوں میں بیسیوں ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثی باغیوں کی 6 صوبوں میں 137 جنگ بندی کی خلاف ورزیاں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top