مصر:
شمالی سیناء میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
سکیورٹی
اور طبی ذرائع کے مطابق مصر کے شورش زدہ علاقے شمالی سیناء میں مسلح افراد کی
فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔شمالی سیناء
مصر میں انتہاء پسندوں کا مرکز ہے اور
یہاں موجود شدت پسند چاہتے ہیں کہ حکومت کو گرا دیا جائے۔
تفصیلات
کے مطابق مسلح افراد نے پولیس وین پر
فائرنگ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک اس وقت
کیا جب وہ وین عریش شہر میں ایک سڑک سے گزر رہی تھی۔

0 comments:
Post a Comment