• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 26, 2015

    مصر : محمد مرسی کے دو اور حامیوں کو سزائے موت کا حکم

    مصر : محمد مرسی کے دو اور حامیوں کو سزائے موت کا حکم


     مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے ان دو حامیوں کو سن دو ہزار تیرہ کی ہنگامہ آرائی کے سلسلے میں ملزم ٹہرایا گیا ہے۔ مصر کی عدالت نے قرار دیا ہے کہ مصطفی حمدی اور مصعب عبدالرحمان، قاہرہ کے پراسیکیوٹر کے دفتر اور ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو نذر آتش کرنے میں ملوث رہے ہیں۔ اس فیصلے کی تائید حاصل کرنے کے لئے، اسے مصر کے مفتی ابراہیم عبدالکریم علّام کے دفتر بھیجا گیا ہے۔ حتمی حکم تین اکتوبر کو سنایا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر : محمد مرسی کے دو اور حامیوں کو سزائے موت کا حکم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top