• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 5, 2015

    فلسطینی شیر خوار کے قتل کا ملزم انتہاپسند یہودی گرفتار



    اسرائیل نے غرب اردن کے علاقے میں گذشتہ ہفتے ایک فلسطینی خاندان کے مکان کو نذرآتش کرنے اور شیرخوار فلسطینی بچے کو زندہ جلانے کے واقعے میں ملوّث انتہا پسند یہودی گروپ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے اور اس سے پوچھ تاچھ شروع کردی ہے۔
    اسرائیل کی داخلی سکیورٹی کی ذمے دار ایجنسی شین بیت کے مطابق میرایٹنگر نامی اس تیئس سالہ مشتبہ نوجوان کو ایک انتہا پسند یہودی تنظیم سے تعلق کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی شیر خوار کے قتل کا ملزم انتہاپسند یہودی گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top