سعودی ولی ولی عھد کی اردن کے صدر سے عمان میں ملاقات
سعودی عرب کے ولی ولی عھد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عمان میں اردن کے صدر عبداللہ ثانی سے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔
0 comments:
Post a Comment