• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 5, 2015

    "برطانیہ، ریاض کی قیادت میں اتحادی کارروائیوں کا حامی ہے"


    برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمونڈ نے 'العربیہ' کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے بحران کی حل کو کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
    مسٹر فلپ کا کہنا تھا کہ برطانیہ کو یمن میں فوجی کارروائی کے خطرات کا اندازہ ہے اسی لئے ہمارا مطالبہ کہ اس معاملے کو انسانی بحران کی صورتحال پیدا ہونے سے قبل حل کر لیا جائے۔ انہوں نے یمن کی تمام سیاسی جماعتوں بشمول حوثی باغیوں پر زور دیا کہ وہ مسئلے کے حل کے لئے قومی مذاکرات کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری ہے کہ حوثی باغی غیر ملکی امداد پر تکیہ بند کرنے کا اعلان کریں،انہوں نے کہ برطانیہ خلیج میں اپنے حلیفوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرنے سے پہلو تہی نہیں کرے گا۔ ہم خلیجی ملکوں کی امن اور سلامتی کو خطرات سے دوچار کرنے والی کسی بھِی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: "برطانیہ، ریاض کی قیادت میں اتحادی کارروائیوں کا حامی ہے" Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top