کویت نے عیدکی چھٹیوں کا اعلان کردیا
عرب ملک کویت نے عیدالاضحی کے موقع پر چھ چھٹیوں کا اعلان کردیاجبکہ یواے ای میں چارچھٹیوں کا امکان ہے ۔
عرب میڈیا کے مطابق سرکاری اعلامیہ میں بتایاگیاہے کہ کاروباری سرگرمیاں 22ستمبر منگل سے بند ہوں گی جو دوبارہ اتوار 27ستمبر کوشروع ہوسکیں گی ۔ دوسری طرف متحدہ عرب امارات میں چاردنوں 23تا26ستمبر کو چھٹیاں متوقع ہیں ۔
یادرہے کہ ذوالحج کا چاند دکھائی دینے کے 10دن بعد عیدالاضحی منائی جاتی ہے اور امکان ہے کہ 23ستمبر کو عید ہوگی ۔

0 comments:
Post a Comment