• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 26, 2015

    ایران کی خلیج فارس کی ریاستوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی تجویز۔



    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس کی ساحلی ریاستوں کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیے پہلے بھی تیار تھا اور ہمیشہ تیار رہے گا ۔ اور ان ممالک کو بھی چاہیے کہ وہ بھی بات چیت کرنے کے لیے تیار ہوجاے۔
    منگل کے روز ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شہداء کے اکرام میں منعقد تقریب میں ایک سوال کے جواب میں  خیلج فارس کی ساحلی ریاستوں کے متعلق کہا ہے کہ ہم ان سے مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہے۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی خلیج فارس کی ریاستوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی تجویز۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top