• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, May 1, 2015

    اسرائیل :14 ہزار ٹن تعمیراتی سامان غزہ لے جانے کی اجازت



    اسرائیل نے جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں مکانوں اورسرکاری عمارتوں کی تعمیرنو کے لیے چودہ ہزار ٹن وزنی تعمیراتی سامان لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔
    فلسطینی علاقوں کے بارے میں اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے رابطہ کار ادارے نے بتایا ہے کہ تعمیراتی سامان سے لدے ہوئے تین سو چوّن ٹرک کیرم شالوم گذرگاہ سے غزہ کی پٹی میں داخل ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل :14 ہزار ٹن تعمیراتی سامان غزہ لے جانے کی اجازت Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top