• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 3, 2017

    تین اسرائیلی چاقو حملے میں زخمی، حملہ آور فلسطینی شہید


    فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قابض صہیونی فوج کے ایک مزاحمتی حملے میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے جوابی کارروائی میں حملہ آور کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہوگیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تین اسرائیلی چاقو حملے میں زخمی، حملہ آور فلسطینی شہید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top