امریکا کو ایران،ایران اور صرف ایران ہی سے خطرات درپیش ہیں: امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کو برآمد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ بدستور جنگجوئی کی سرگرمیوں کی پشتیبانی کررہا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کو ایران ، ایران اور صرف ایران ہی سے خطرات درپیش ہیں۔
0 comments:
Post a Comment