شامی اپوزیشن کے جنیوا میں موجود وفد کے سربراہ اور سینیر اپوزیشن لیڈر نصر الحریری نے اپنے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا ہے کہ ایران مغربی دمشق میں اسدی فوج کے ساتھ مل کر جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ شام میں ایرانی مداخلت پہلی بار نہیں بلکہ ایک صدی سے زائد عرصے سے ایران فرقہ واریت کے فروغ کا مرکز بن چکا ہے، مذہبی بنیادوں پر مغربی دمشق میں نہتے شہریوں کا قتل عام کرنے میں بھی ایران ملوث ہے۔
Tuesday, April 4, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment