• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 4, 2017

    گولان فورس کی تشکیل کی ذمے داری ایرانی پاسداران انقلاب کی پیروکار عراقی شیعہ ملیشیا حرکت النجباء کو دی گئی

    ایرانی نظام اور پاسداران انقلاب 38 برس سے مسئلہ فلسطین کو اپنے توسیعی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور "کمزوروں کی نصرت" کے نام پر "قدس فورس" کے ذریعے اس پر عمل درامد جاری ہے۔ اب شام میں اپنے رسوخ کو پھیلانے کے واسطے "گولان فورس" تشکیل دی گئی ہے۔ اس کی تشکیل کی ذمے داری ایرانی پاسداران انقلاب کی پیروکار عراقی شیعہ ملیشیا حرکت النجباء کو دی گئی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: گولان فورس کی تشکیل کی ذمے داری ایرانی پاسداران انقلاب کی پیروکار عراقی شیعہ ملیشیا حرکت النجباء کو دی گئی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top