حمص کے قریب بشار الاسد کی فوج کے فضائی اڈے پر امریکی میزائل حملے کے جواب میں شامی حکومت کی فوج نے انوکھا ترین جواب دیا کہ ہم شامی عوام کے دفاع کے قومی فریضے کو جاری رکھنے کا مصمم ارادہ کیا ہے ، دہشت گردی کو ہر جگہ کچل ڈالیں گے اور شام کی تمام اراضی پر امن و استحکام کی واپسی کو یقینی بنائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment