• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 3, 2017

    اسرائیلی دشمن کے ایجنٹوں کو سخت ترین سزائیں دی جائیں:حماس


    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی دشمن کے لیے جاسوسی کرنے اور دشمن کے ساتھ مل کر فلسطینی مجاھدین پر حملے کرنے میں ملوث عناصر کو کڑی سزائیں دیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کے ایجنٹ کسی ہمدردی کے مستحق نہیں ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی دشمن کے ایجنٹوں کو سخت ترین سزائیں دی جائیں:حماس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top