• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 6, 2015

    مصر میں آج نئی نہر سویز کا افتتاح

    مصر میں آج نئی نہر سویز کا افتتاح


    آج مصر میں نئی نہر سویز کا افتتاح ہو رہا ہے۔ نئی نہر 72 کلومیٹر لمبی ہے، یہ نہر کھودے جانے میں صرف ایک سال لگا ہے جبکہ انیسویں صدی میں پہلی نہر کھودے جانے میں دس سال لگے تھے۔نئی نہر کے پروجیکٹ پر مصر نے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر صرف کئے ہیں۔ پروجیکٹ کا مقصد جہازوں کی دوطرفہ آمد و رفت کو یقینی بنانا ہے۔ بعد میں جہاز جنوب سے شمال کی طرف پرانی نہر سے سفر کریں گے اور شمال سے جنوب کی طرف نئی نہر سے۔

    توقع ہے کہ اب نہر سویز کے استعمال سے مصر کو ملنے والی آمدنی سن 2023 تک ڈھائی گنا بڑھ کر تیرہ ارب ڈالر ہو جائے گی۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں آج نئی نہر سویز کا افتتاح Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top