• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 2, 2016

    دہشتگردی اور انتہا پسندی عالمی مسئلہ ہے : جواد ظریف


    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے  سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے انٹرنیشنل ریسرچ سینٹر میں ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا  ہےکہ  شام کا مسئلہ ایک عالمی مسئلہ ہے ۔مزید انہوں نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کسی خاص جغرافیائی خطے تک محدود نہیں ہے، جس کے سدباب کے لئے عالمی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہوگی ۔  





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشتگردی اور انتہا پسندی عالمی مسئلہ ہے : جواد ظریف Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top