• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    یاہو کا ڈیموکریٹ سینیٹرز سے ملنے سے انکار


    اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ڈیموکریٹ امریکی سینیٹرز سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈیموکریٹ سینیٹرز نے نیتن یاہو کے پیش آئندہ دورہ امریکا کے موقع پر ان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی۔
    سخت گیر اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی سینیٹر رچرڈ ڈربن اور ڈیان فائنسٹائن کے نام جوابی خط میں کہا ہے "ڈیموکریٹ سینیٹرز کی مجھ سے ملنے کی خواہش قابل احترام ہے لیکن میری رائے میں اس وقت ان سے ملاقات میرے دورے سے متعلق مزید غلط فہمیاں جنم لے سکتی ہیں۔"

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یاہو کا ڈیموکریٹ سینیٹرز سے ملنے سے انکار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top