• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    شام: داعش نے 150 عیسائی اغوا کر لیے

    سخت گیر جنگجو گروپ دولتِ اسلامی (داعش) نے شام کے شمال مشرق میں واقع دیہات سے کم سے کم 150 آشوری مسیحیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
    شام اور بیرون ملک کام کرنے والی متعدد این جی اوز کے نمائندہ ایک شامی مسیحی گروپ نے تصدیق کی ہے کہ جنگجوئوں نے خواتین اوربوڑھوں سمیت کم از کم 150 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: داعش نے 150 عیسائی اغوا کر لیے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top