امریکی فوج کے ایک
سینیر کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی فورسز سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے زیر قبضہ
قصبے البغدادی کی جانب پیش قدمی کررہی ہیں اور وہ اس قصبے پر جلد دوبارہ کنٹرول
حاصل کر لیں گی۔
عراق اور شام میں داعش کے خلاف امریکا کی قیادت میں عالمی مہم کے
سینیر کمانڈر لیفٹیننٹ جیمز ٹیری نے کویت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے
کہ عراق میں داعش کے جنگجوؤں کو ہزیمت کا سامنا ہے اور وہ اب پسپائی اختیار کررہے
ہیں۔
0 comments:
Post a Comment