• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    المالکی نے خامنہ ای کی ہدایت پر عہدہ چھوڑا تھا

    ایران کے سپریم لیڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کے عسکری امور کے مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے سپریم لیڈر کی ہدایت پر وزارت عظمیٰ کا منصب چھوڑا تھا۔
    جنرل یحییٰ رحیم کے بقول آیت اللہ خامنہ ای نے المالکی سے کہا تھا کہ وہ عراقی عوام،اہل تشیع کے تحفظ اور ان کے وسیع تر مفاد میں وزارت عظمیٰ کی قربانی دے دیں جس کے بعد انہوں ںے حکومت چھوڑ دی تھی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: المالکی نے خامنہ ای کی ہدایت پر عہدہ چھوڑا تھا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top