• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 26, 2015

    شام: کردوں کے ساتھ جنگ میں داعش کے 132 جنگجو قتل

    شام کے شمال مشرقی صوبے"الحسکہ"میں دولۃ اسلامیۃ کی کرد ملیشیا کے ساتھ اتوار کے دن سے شدید لڑائی جاری ہے جس میں دونوں اطراف کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے گذشتہ تین روز سے جاری اس لڑائی میں داعش کے ایک سو بتیس جنگجو مارے جا چکے ہیں اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں جن میں سے اکثر کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: کردوں کے ساتھ جنگ میں داعش کے 132 جنگجو قتل Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top