حوثی شیعہ باغیوں کا کہنا ہے کہ یمن کے صدر عبدربہ ہادی حق حکمرانی کھو چکے ہیں۔
شیعہ حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ صدر عبد ربہ منصور ہادی حق حکمرانی کھو چکے ہیں۔ حوثیوں نے اپنی قائم کردہ سپریم انقلاب کونسل کا ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں سرکاری عمال کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ صدر منصور ہادی سے کسی قسم کا لین دین نہ کریں اور ان کے جاری کردہ احکامات ماننے سے انکار کر دیں۔
0 comments:
Post a Comment