عمان کت نائب وزیر اعظم فھد بن محمود سعودی عرب کے دورہ کے لئے پہنچ گئے ہیں جہاں پر انکا استقبال شاہ سلمان نے کیا۔وہ انکو سعودیہ کا بادشاہ بننے پر مبارک باد دینے کے لیے گئے ہیں۔انھوں نے شاہ قابوس بن سعید کی طرف سے انکو سعودیہ کا ولی عھد بننے پر مبارک باد دی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید ترقی دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
http://www.shabiba.com/News/Article-75544.aspx25-02-2015
| ||
0 comments:
Post a Comment