خادم الحرمین الشریفین شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے کویت کے ساتھ اچھے تعلقات کو سراہا
سعودی فرمانوا شاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود نے کویت کے ساتھ اچھے تعلقات کی تعریف کی ہے اور تمام شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے اور مزید بہتر بنانے کی تاکید کی ہے اور یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد دی۔

0 comments:
Post a Comment