صہیونی ریاست اسرائیل کی وزارت خارجہ نے آسکر ایوارڈز کے طرز پر اپنے فیس
بُک صفحے پر خود ہی طنزیہ انداز میں ایوارڈ ''تقسیم'' کرنے کی کوشش کی ہے
اور اس نے اپنے دشمن ملک ایران کو بہترین اداکار قرار دے دیا ہے۔ اور اس سے صاف ظاہر ہے کہ اسرائیل نے ایران کا استہزاء کیا ہے ۔
Thursday, February 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment