ایران کو بہترین آسکر اداکار اور حزب اللہ کو معاون اداکار قرار دے دیا
اسرائیلی صہیونی اپنے مخالفین کا ٹھٹھا اڑانے ،ان کی تضحیک یا ان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے لیکن جب ان کے فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت کی جائے تو پھر باؤلے ہوجاتے ہیں
صہیونی ریاست اسرائیل کی وزارت خارجہ نے آسکر ایوارڈز کے طرز پر اپنے فیس بُک صفحے پر خود ہی طنزیہ انداز میں ایوارڈ ''تقسیم'' کرنے کی کوشش کی ہے اور اس نے اپنے دشمن ملک ایران کو بہترین اداکار قرار دے دیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment