حوثی شیعہ باغیوں نے یمن کے وزیر تجارت وثقافت محمد السعدی کو اغواء کر لیا۔
منگل کے روز یمن کی انقلابی تحریک حوثی شیعہ باغیوں نے یمن کے وزیر تجارت و ثقافت کوصدر سے ملاقات کیلئے عدن جاتے ہوئے ذمار صوبہ سے گرفتار کر لیا، جو کہ یمن کے دارالحکومت سے 100 کلو میٹر دور ہے۔

0 comments:
Post a Comment