• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں میراتھن ریس کرانے کا نیا ڈرامہ



    فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر کی اسرائیلی بلدیہ نے 13 مارچ بروز جمعہ کو ایک عالمی ’میراتھن دوڑ‘  منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب اقصیٰ فائونڈیشن نے میراتھن دوڑ کے سنگین مضمرات پرانتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوڑ کا مقصد بیت المقدس کو یہودیانے کی سازشوں کو آگے بڑھانا ہے۔
    اسرائیل اس نوعیت کی سازشوں کے ذریعے بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دلوانے کے لیے کوشاں ہے لیکن فلسطینی عوام صہیونی ریاست کی ان سازشوں کو کسی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں میراتھن ریس کرانے کا نیا ڈرامہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top