• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    واشنگٹن نے ایران کے ساتھ 10 سال مذاکرات کی تردید کردی ۔


    وائٹ ہاوس نے منگل کے روز ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات پر اتفاق کرنے پر 10 سال کے لیے نفی کردی ۔
    وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے ایک پریس کانفرس سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ بعض لوگ نے اس بات کا یقین کرلیا ہے کہ وائٹ ہاوس نے ایران کے ساتھ 10 سال کے لیے جوہری معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے تو یہ بات درست نہیں ہے ۔
     
     
     
       
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: واشنگٹن نے ایران کے ساتھ 10 سال مذاکرات کی تردید کردی ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top