داعش کے جنگجوؤں نے عراق کے مغربی صوبے"الانبار"میں عراقی فوج کی ایک پوسٹ پر حملہ کرنے کے بعد درجنوں ہتھیار اپنے قبضے میں لے لئیے ہیں ان ہتھیاروں میں بکتر بند گاڑیاں، ایم سولہ رائفلیں، اور بھاری مشین گنیں بھی شامل ہیں
یاد رہے کہ چھینا جانے والا اسلحہ امریکن تھا
0 comments:
Post a Comment