• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    اردن اور کویت کا سربراہی اجلاس خطے میں ہم آہنگی کےلیے ہے۔کویتی سفیر الدعیج

    کویت کے سفیرڈاکٹر حمد الدعیج نے کہا ہے کہ اردن اور کویت میں کے درمیان ہونے والا سربراہی اجلاس خطے میں ہم آہنگی  پیدا کرنے کے لیے ہے۔۔کویت کے قومی دن کی تقریبات میں پریس کانفرنس میں ایک بیان میں کہا کہ اردن اور کویت دونوں برادر ممالک میں اچھا اثر ہےاور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج نکلیں گے۔

    صورة









    http://www.alrai.com/article/699968.html
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن اور کویت کا سربراہی اجلاس خطے میں ہم آہنگی کےلیے ہے۔کویتی سفیر الدعیج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top