• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    نیشنل سکیورٹی کے وزیر کی چینی جنرل جونگ یوشا سے ملاقات

    نیشنل سکیورٹی کے وزیر کی چینی جنرل جونگ یوشا سے ملاقات


    سعودی نیشنل سکیورٹی کے وزیر متعب بن عبداللہ کی ریاض میں چینی جنرل جونگ یوشا سے ملاقات ہوئی اس ملاقات میں باہمی تعلقات کو مزید بڑھانے پر بات چیت ہوئی اور اس کے علاوہ عسکری اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر بھی بات چیت ہوئی اور دوسرے شعبوں میں مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیشنل سکیورٹی کے وزیر کی چینی جنرل جونگ یوشا سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top