• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    شام:بشار الاسد کے آبائی علاقے میں دھماکہ

    شامی صدر بشار الاسد کے اللاذقیہ کے نواح میں واقع آبائی شہر القرداحہ کے مرکز میں  ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی اور انسانی حقوق آبزرویٹری کے مطابق شام میں پیدا ہونے والی بحرانی صورتحال کے بعد علاقے میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام:بشار الاسد کے آبائی علاقے میں دھماکہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top