• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    شام کو بشار الاسد سے جلد نجات دلا دیں گے:امریکہ

    امریکی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ترکی کی مدد سے شامی اپوزیشن کی نمائندہ فوج کی عسکری تربیت کا مقصد صرف دولت اسلامی ’’داعش‘‘ کے خلاف جنگ کو کامیاب بنانا نہیں بلکہ واشنگٹن ایک سال کے اندر اندر شام کو داعش اور بشار الاسد دونوں سے نجات دلانا چاہتا ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام کو بشار الاسد سے جلد نجات دلا دیں گے:امریکہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top