• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    داعش: مالی بحران کی وجہ سے داعش میتوں کی قیمتیں وصول کرنے لگی

    عراق اور شام میں دہشت گردی میں ملوث دولت اسلامیہ ’’داعش‘‘ کے خلاف جاری عالمی کارروائی کے نتیجے میں تنظیم کو جانی نقصان کے ساتھ سنگین مالی مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ تنظیم نے حسب روایت مالی کمی پوری کرنے کے لیے ایک نیا ڈھنگ اختیار کیا ہے اور اپنے قبضے میں موجود مخالفین کے مقتولین کی میتوں کی واپسی کے لئیے   بھاری قیمت وصول کرنے لگے ہیں ایک  میت کی قیمت دس سے بیس ہزار ڈالر لگائی جاتی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش: مالی بحران کی وجہ سے داعش میتوں کی قیمتیں وصول کرنے لگی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top