• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 22, 2015

    مرسی پھانسی کے منتظر قیدیوں کے مخصوص لباس میں

    مرسی پھانسی کے منتظر قیدیوں کے مخصوص لباس میں


    مصر کے برطرف صدر ڈاکٹر محمد مرسی گزشتہ روز پھانسی کے منتظر قیدیوں کیلئے مخصوص سرخ لباس میں ملبوس عدالت میں پیش ہوئے ،فوج کے ہاتھوں معزول ہونے کے بعد مرسی یہ لباس پہننے والے مصر کے پہلے سابق صدر بن گئے ہیں۔ڈاکٹر مرسی کے خلاف قطر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں دوبارہ مقدمہ چلایا جارہا ہے ۔ وہ قاہرہ کی فوجداری عدالت میں اخوان المسلمون کے دس دوسرے رہنماؤں کے ہمراہ پیش ہوئے ۔ مصر کی ایک عدالت نے چند ہفتے قبل مرسی کو 2011 میں ایک جیل توڑنے کے مقدمے میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت سنائی تھی۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مرسی پھانسی کے منتظر قیدیوں کے مخصوص لباس میں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top