مشرق وسطیٰ میں تعطل کا شکار امن عمل کی بحالی کے لیے فرانس نے اپنے طور پر کوششیں شروع کی ہیں۔ اس سلسلے میں فرانسیسی وزیر خارجہ لوران فابیوس نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
Monday, June 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment