فرانس کے وزیر خارجہ لارنٹ فابئیس مصر کے دورے پر
لارنٹ فابئیس عرب لیگ کی طرف سے فلسطین کے موضوع پر تشکیل کردہ عرب وزراء کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
اپنی مصروفیات کے دوران انہوں نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد سمیت مصر اور فرانس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے عمل ، سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کی تقویت جیسے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

0 comments:
Post a Comment