• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 22, 2015

    لبنان کی وادی بقاع میں اسرائیلی حملے کے بعد دھماکا



    لبنان کے مشرقی علاقے وادی بقاع  غربی میں واقع قصبے صغبین میں اتوار کو ایک دھماکا ہوا ہے۔لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ملکیتی المنار ٹیلی ویژن چینل نے اطلاع دی ہے کہ یہ دھماکا اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں ہوا ہے۔
    المنار کی رپورٹ کے مطابق اس حملے کا مقصد ایک بغیر پائیلٹ طیارے (ڈرون) کو تباہ کرنا تھا۔قبل ازیں سکیورٹی ذرائع نے بھی یہ اطلاع دی تھی کہ دھماکا لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملے کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لبنان کی وادی بقاع میں اسرائیلی حملے کے بعد دھماکا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top