• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 22, 2015

    امیر کویت پر تنقید، خاتون کو تین سال قید کی سزا

    امیر کویت پر تنقید، خاتون کو تین سال قید کی سزا



    کویت کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کی رہنما خاتون کو تیل کی دولت سے مالامال ریاست کے حکمران پر کھلے عام تنقید کرنے پر ان کی غیرموجودگی میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔اس فیصلے کے مطابق زیریں عدالت نے رانا جسیم الصعدون کو حزبِ اختلاف کے معروف رہنما مسلم البارک کی ایک تقریر کے کچھ حصوں کو دہرانے کا مجرم قرار دیا۔مسلم البارک اس تقریر پر دو سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
    یاد رہے کہ اکتوبر 2012ء کو ایک عوامی جلسے میں کی گئی اپنی تقریر نے مسلم البارک نے انتخابی قانون میں ترمیم کی مدد سے پارلیمنٹ پر کویت کے امیر شیخ الصباح الاحمد الصباح کو حکومتی کنٹرول حاصل کرنے کے پر خبردار کیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امیر کویت پر تنقید، خاتون کو تین سال قید کی سزا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top