• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 24, 2015

    امام مسجد نبوی دوران نماز علالت کے بعد اسپتال منتقل


    مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے امام اور ممتازعالم دین الشیخ محمد ایوب دوران نماز جسم میں شوگر کی مقدار بڑھ جانے کے باعث اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق الشیخ محمد ایوب گذشتہ شام دوران نماز اچانک علیل ہوگئے جس کےبعد انہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امام مسجد نبوی دوران نماز علالت کے بعد اسپتال منتقل Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top