• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 20, 2015

    مصر نے رفاح کی سرحد پھر بند کر دی

    مصر نے رفاح کی سرحد پھر بند کر دی



    مصری انتظامیہ نے رفاح کی سرحدی چوکی دوبارہ سے بند کر دی ہے جسے دوبارہ کھولنے کی امید برقرار ہے

    امید ظاہر کی گئی ہے کہ مصری حکومت اس چوکی کو جلد ہی کھول دے گی ۔
    یاد رہے کہ تیرہ جون کو مصری حکومت نے رفاح کی سرحدی چوکی کو آمدو رفت کےلیے کھول دیا تھا۔
    سن 2006 سے اسرائیلی زیر محاصرہ غزہ کی سات سرحدی چوکیاں ہیں جن میں سے 6 اسرائیلی کنٹرول میں ہیں ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر نے رفاح کی سرحد پھر بند کر دی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top