• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    اردن یمن میں سعودیہ کے ساتھ جنگ میں شرکت کرے گا۔

    اردن کے سرکاری ذرائع کے مطابق اردن بھی دیگر ممالک کے ساتھ مل کر یمن میں امن  قائم کرنے کے لیے حوثیوں  پر حملے کے لیے شرکت کرے گا۔
    ذرائع کے مطابق اردن یمن میں  سلامتی اور استحکام  چاہتا ہے۔اور سعودی عرب کی قیادت میں وہ یمن کی صورتحال کوبہتر کریں گے اور تمام  خلیجی ممالک مل کر اسکا حل نکالیں گے اور آپس میں تعلقات کو مضبوط کریں گے۔
    اور اردن یمن میں سیاسی اصطلاحات کو دوبارہ بحال کرنا چاہتا ہے۔
    صورة





    http://www.alrai.com/article/705791.html
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن یمن میں سعودیہ کے ساتھ جنگ میں شرکت کرے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top