اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ اردنی وفد کے ہمراہ عرب ممالک کے سربراہان کی ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر پہنچ گئے ہیں ۔اور یہ 26 کانفرنس ہے۔اس کانفرنس میں شام ،فلسطین اور خصوصی طور پر یمن کے مسئلہ پر بات چیت ہو گی۔اور شاہ عبداللہ کا استقبال مصر صدر سیسی نے کیا۔اس کانفرنس میں وزیر خارجہ ناصر جودہ، اور مصر میں اردنی سفیر بھی موجود تھے
http://www.alrai.com/article/705941.html
Saturday, March 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment