• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    کویت ، بحرین اور عرب امارات نے حوثیوں کے خلاف لڑاکا طیارے مہیا کرنے کا اعلان

    کویت ، بحرین اور عرب امارات  نے حوثیوں کے خلاف  لڑاکا طیارے مہیا کرنے  کا اعلان


    کویت ،بحرین  اور متحدہ عرب امارات نے سعودی فضائیہ کی قیادت میں حوثیوں کے خلاف فوجی مہم کے لیے اپنے لڑاکا طیارے مہیا کردیے ہیں۔العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای نے تیس ،بحرین اور کویت نے پندرہ،پندرہ ،قطر نے دس اور اردن نے چھے طیارے اس مہم کے لیے مختص کیے ہیں۔سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر سعودی فضائیہ کے طیاروں نے جمعرات کو علی الصباح یمنی دارالحکومت صنعا اور دوسرے علاقوں میں حوثی شیعہ باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور اس کے نتیجے میں صنعا میں حوثیوں کے زیر قبضہ ایک ملٹری ائیربیس تباہ ہوگیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت ، بحرین اور عرب امارات نے حوثیوں کے خلاف لڑاکا طیارے مہیا کرنے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top