• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    قطر اور ہنگری کے درمیان فروغ تعلقات پر بات چیت


    ہنگری جمہوریہ کے  نائب وزیر تجارت وخارجہ لاسلو سابونے قطر کے سفیرمسٹر عبداللہ حسین جابرکا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات  اور ان کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر اور ہنگری کے درمیان فروغ تعلقات پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top