• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    یمن میں باغیوں کیلئے ڈیڑھ لاکھ سعودی اہلکار میدان میں آگئے


    سعودی عرب اور اتحادی ممالک کی یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی جاری ہے جس دوران ابھی تک سعودی اتحادی عدن ملٹری ایئربیس کا قبضہ چھڑا کر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں ۔
    عرب میڈیا کے مطابق یمن میں شیعہ باغیوں کے خلاف کارروائی میں سعودی عرب کے ڈیڑھ لاکھ فوجی اور 100لڑاکا جہاز حصہ لے رہے ہیں جبکہ مصر، اردن ، سوڈان اور پاکستان کارروائی کے لیے تیار ہیں ۔
    آپریشن میں متحدہ عرب امارات کے 30، بحرین اور کویت کے 15,15، قطر کے 10، اردن کے چھ اور سوڈان کے چھ طیارے حصہ لے رہے ہیں جبکہ ترکی نے بھی سعودی اتحادی افواج کی حمایت کا اعلان کردیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں باغیوں کیلئے ڈیڑھ لاکھ سعودی اہلکار میدان میں آگئے Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top