• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 27, 2015

    پاکستان اور مصر حوثی مخالف فوجی مہم میں شامل

    پاکستان اور مصر حوثی مخالف فوجی مہم میں شامل

    پاکستان اور مصر نے یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں فوجی مہم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے اور ان دونوں ممالک کی فضائی اور بحری افواج اس مہم میں حصہ لیں گی۔
    العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ،مصر اور سوڈان نے یمن میں حوثیوں کی بغاوت کو کچلنے کے لیے زمینی دستے مہیا کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔واشنگٹن میں متعیّن سعودی سفیر عادل الجبیر نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ مراکش نے بھی حوثیوں کے خلاف آپریشن میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستان اور مصر حوثی مخالف فوجی مہم میں شامل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top